نئی دہلی ،11نومبر:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے معروف ادیب اورعوامی دانشور شری آنند شنکر پانڈیاجی کے انتقال پرافسوس کا اظہارکیاہے ۔

سلسلے وار ٹوئیٹس میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘شری آنند شنکر پانڈیا جی ایک بسیارنویس مصنف  اورعوامی دانشورتھے ، جنھوں نے تاریخ ، سرکاری پالیسی اورروحانیت کے موضوعات  پرتفصیل سے لکھاہے ۔ وہ بھارت کی ترقی کے تئیں بہت پرجوش تھے ۔ وہ وی ایچ پی میں سرگرم تھے اورانھوں نے سماجی خدمات کے لئے بے لوث ہوکرکام کیا۔ ان کی وفات پردکھی ہوں ۔

مجھے اس موقع پر شری آنند شنکر پانڈیا جی کے ساتھ ہوئی بہت سی ملاقاتیں یاد آتی ہیں اوران ملاقاتوں کے دوران ان کی زبادنی عظیم مجاہدی آزادی کے ساتھ ان کے تبادلہ خیال سے متعلق بہت واقعات سن کر  اورمختلف امور پران کی بصیرت  سے بہت خوشی ہوتی تھی۔

میں نے ان کے اہل خانہ سے بات  کرکے ان کی وفات پرتعزیت کا اظہارکیا۔ اوم شانتی ۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op

Media Coverage

Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
September 12, 2026

President Putin, Partners, and a Photograph: How PM Modi Turned BRICS Into India’s Showcase

16 Crore Domestic Flyers. ₹22 Lakh Crore Tourism. The Holiday Stayed Home.