وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جسٹس (ریٹائرڈ) ایم راما جوائز کے انتقال پرگہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ جسٹس ریٹائرڈ ایم راما جوائز ایک قدآور دانشور اور ماہر قانون تھے۔ انہیں بھارت کے جمہوری تانے بانے کو مضبوط کرنے کے لئے ان کی اعلیٰ دانشمندی اور  خدمات  کے لئے پسند کیا جاتا تھا۔ان کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔اس غم کی گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے خاندان اور چاہنے والوں کے ساتھ ہیں ۔اوم شانتی۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond