نئی دہلی،  16 /نومبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ جس طرح ملک کی جدوجہد آزادی میں بھکتی تحریک نے رول ادا کیا تھا، اسی طرح آج آتم نربھر بھارت کے لئے ملک کے سنتوں، مہاتماؤں، مہنتوں اور آچاریوں کی مدد کی ضرورت ہے۔وہ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جین آچاریہ شری وجے ولبھ سوریشورجی مہاراج کی 151ویں جینتی کے تناظر میں ’اسٹیچو آف پیس‘ کی نقاب کشائی کے موقع پر اظہار خیال کررہے تھے۔ اس موقع پر ان کی تقریر کی خاص بات رہی سماجی – سیاسی تانے بانے میں مذہب اور روحانیت کی اہمیت۔ جس طرح سے ملک کی جدوجہد آزادی میں مذہب اور روحانیت کا رول رہا اسی طرح آج آتم نربھر بھارت کے لئے ان کی اہمیت ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi hails India’s ‘Mission Drishti’ launch as ‘world’s first OptoSAR satellite’ enters orbit

Media Coverage

PM Modi hails India’s ‘Mission Drishti’ launch as ‘world’s first OptoSAR satellite’ enters orbit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 مئی 2026
May 04, 2026

Green Roads, Smart Tolls, Trillion-Dollar Dreams: How PM Modi's Policies are Supercharging a Modern India