وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس  میں جاری پیرالمپکس میں مردوں کے جیولِن ایف 41 مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ نودیپ کو آج مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’ناقابل یقین  نودیپ نے # پیرالمپکس 2024 کے دوران مردوں کے جیولِن ایف 41 مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتا ہے! ان کی کامیابی ان کے شاندار جذبے کی عکاس ہے۔ انہیں مبارکباد۔ بھارت مسرور ہے۔

# چیر 4 بھارت‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time

Media Coverage

As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 اپریل 2026
April 13, 2026

Nari Shakti, 7% Growth & Global Respect: PM Modi Leadership Formula India is Celebrating