وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یوم خواتین کے موقع پر حکومت نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100روپے کی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے ملک بھر کے لاکھوں گھرانوں پر مالی بوجھ میں نمایاں کمی آئے گی، خاص طور پر ہماری ناری شکتی کو فائدہ پہنچے گا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’آج خواتین کے دن کے موقع پر، ہم نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی رعایت کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے نہ صرف  ناری شکتی  کی زندگی آسان ہوگی بلکہ کروڑوں خاندانوں کا مالی بوجھ بھی کم ہوگا۔ یہ قدم ماحولیاتی تحفظ میں بھی مددگار ثابت ہوگا جس سے پورے خاندان کی صحت بھی بہتر ہوگی۔‘‘

 

’’آج، یوم خواتین کے موقع پر، ہماری حکومت نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100روپے کی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے ملک بھر کے لاکھوں گھرانوں پر مالی بوجھ میں نمایاں کمی آئے گی، خاص طور پر ہماری ناری شکتی کو فائدہ ہوگا۔

کھانا پکانے والی گیس کو مزید سستی بنا کر، ہمارا مقصد خاندانوں کی فلاح و بہبود اور صحت مند ماحول کو یقینی بنانا ہے۔ یہ خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے لیے ‘ گزر بسر کی آسانی’ کو یقینی بنانے کے ہمارے عزم کے مطابق ہے‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore

Media Coverage

APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight