وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ یکم اکتوبر2023 کو صبح دس بجے سوچھ بھارت کے حصے کے طور پر صفائی ستھرائی مہم شرمدان میں شامل ہوں ۔

 سوچھ بھارت شہری کی جانب سے ایکس پر ایک پوسٹ  کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا:

یکم اکتوبر صبح دس بجے ہم  مل کر صفائی ستھرائی کی ایک اہم  مہم میں شامل ہوں گے اور اس کے لئے ایک ساتھ آئیں گے۔

ایک سوچھ بھارت ایک مشترکہ ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو اس کوشش میں شامل ہونا چاہئے ،اس اہم کوشش میں شامل ہونے سے مستقبل میں صفائی ستھرائی کو تقویت ملے گی۔صاف ستھرے مستقبل کی شروعات کے لیے اس عظیم کوشش میں شامل ہوں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience

Media Coverage

India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 مارچ 2026
March 14, 2026

Heartening Resolve Meets Bold Action: PM Modi's Transformative Push for a Developed Assam.