قائدین نے ہندوستان اور ہالینڈ کے درمیان خصوصی اور قابل قدر تعلقات کو اُجاگر کیا
وزیراعظم مودی نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج  عزت مآب جناب  مارک روٹے، ہالینڈ کے وزیر اعظم سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔

وزیراعظم روٹے نے پی ایم مودی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور تاریخی تیسری میعاد کے لیے اپنی  نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے پرتپاک خواہشات کے لیے پی ایم روٹے کا شکریہ ادا کیا اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کو آگے بڑھانے میں ان کی ذاتی دلچسپی کے لیے ان کی تعریف کی۔

قائدین نے ہندوستان اور ہالینڈ کے درمیان خصوصی اور قابل قدر تعلقات کو اجاگر کیا۔

وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے عوام کے مفاد کے لیے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کام جاری رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Gyan Bharatam Portal Houses Over 88,800 Manuscripts, Government Informs Lok Sabha

Media Coverage

Gyan Bharatam Portal Houses Over 88,800 Manuscripts, Government Informs Lok Sabha
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 جولائی 2026
July 25, 2026

Make in India Goes Global: How PM Modi’s Vision is Turning Trust into Trade & Investment