وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سربراہ حکومت کے طور پر آج 20 سال مکمل کرلئے ۔ اس موقع پر مائی گوو انڈیا (My GovIndia) سیوا سمرپن کوئزمقابلہ کا اہتمام کررہی ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ہے :

‘‘ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یعنی 7 اکتوبر کو سربراہ حکومت کے طور پر 20سال مکمل کرلئے ہیں۔ وہ اکثر خودکو ایک ایسا ‘ پردھان سیوک ’ قراردیتے ہیں ، جو ‘ آتم نربھر بھارت ’ کے لئے کام کررہا  ہے۔ان 20 برسوں میں  قوم کی تعمیر کے مختلف پہلوؤں  پر   @mygovindia پرمنعقد کی جانے والی کوئزمیں حصہ لیں: https://t.co/nEYpBCltGN’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jan Dhan deposits cross Rs 3.09 lakh crore

Media Coverage

Jan Dhan deposits cross Rs 3.09 lakh crore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24 اپریل 2026
April 24, 2026

Made in India, Built for 2047: PM Modi’s Reforms Turning Rural Hope into National Strength