نمبر شمار

عنوان

 

ٹیکنالوجی اور اختراع

1.

ہند-برطانیہ کنیکٹیویٹی اینڈ انوویشن سنٹر کا قیام۔

2.

ہند-برطانیہ مشترکہ مرکز برائےمصنوعی ذہانت کا قیام۔

3.

ہند-برطانیہ نادرمعدنیات سپلائی چین آبزرویٹری کے دوسرے مرحلے کا آغاز اور آئی آئی ٹی-آئی ایس ایم دھنباد میں ایک نئے سیٹلائٹ کیمپس کا قیام۔

4.

پائیدار سپلائی چین کو محفوظ بنانے اور گرین ٹیکنالوجیز کو فروغ دینے کے لیے کریٹیکل منرلز انڈسٹری گلڈ کا قیام۔

II تعلیم

5.

بنگلورو میں لنکاسٹر یونیورسٹی کے کیمپس کے افتتاح کے لیے لیٹر آف انٹینٹ کاتبادلہ ۔

6.

گفٹ سٹی میں یونیورسٹی آف سرے کا کیمپس کھولنے کی اصولی منظوری۔

III تجارت اور سرمایہ کاری

7.

از سر نو تشکیل شدہ ہند-برطانیہ سی ای او فورم کی افتتاحی میٹنگ۔

8.

ہند-برطانیہ مشترکہ اقتصادی تجارتی کمیٹی (جے ای ٹی سی او) کو دوبارہ ترتیب دینا جو سی ای ٹی اے کے نفاذ میں معاونت کرے گا اور دونوں ممالک میں اقتصادی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔

9.

آب وہوا سے متعلق ٹیکنالوجی کے اسٹارٹ اپ فنڈ میں ایک نئی مشترکہ سرمایہ کاری، حکومت برطانیہ اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے درمیان مفاہمت نامے کے تحت ایک اسٹریٹجک اقدام ہے جو موسمیاتی ٹیکنالوجی اورمصنوعی ذہانت جیسے شعبوں میں اختراعی کاروباریوں کو مددفراہم کرے گا ۔

IV. آب و ہوا، صحت اور تحقیق

10.

بائیو میڈیکل ریسرچ کیریئر پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز۔

 

11.

آف شور ونڈ ٹاسک فورس کا قیام۔

12.

آئی سی ایم ا ٓراور این آئی ایچ آر ، برطانیہ آن ہیلتھ ریسرچ کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ  کا تبادلہ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s startup game-changer? ₹10,000 crore FoF 2.0 set to attract investors

Media Coverage

India’s startup game-changer? ₹10,000 crore FoF 2.0 set to attract investors
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 26 اپریل 2026
April 26, 2026

One Radio Address, Many Milestones: PM Modi Links Clean Energy, Culture & Citizen Power in Mann Ki Baat

Citizens Celeberate Clean Skies, Maritime Might & Defence Milestones: How PM Modi is Scripting India’s Infrastructure Success Story