نمبر شمار

نتائج

1.

وڈوڈرامیں سی 295 طیارے کے فائنل اسمبلی لائن پلانٹ کا مشترکہ افتتاح جسے ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز نے ایئربس اسپین کے تعاون سے قائم کیا ہے۔

2.

ریل نقل و حمل کے میدان میں امدادِ باہمی پر مفاہمتی عرضداشت

3.

کسٹمز کے معاملات میں امدادِ باہمی پر معاہدہ

4.

2024 -2028 کے لیے ثقافتی باہمی تبادلہ پروگرام

5.

سال 2026 کا اعلان ثقافت، سیاحت اور مصنوعی ذہانت کے بھارت-اسپین کے برس کے طور پر  کیا گیا

6.

بنگلورو میں ہسپانوی قونصل خانے کے قیام اور بارسلونا میں بھارتی قونصل خانے کو مصروف عمل بنانے کا اعلان

7.

بھارت اور اسپین میں باہمی سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے ڈی پی آئی آئی ٹی انڈیا میں اور بین الاقوامی تجارت اور سرمایہ کاری کے ڈائریکٹوریٹ جنرل، اسپین میں اقتصادیات، تجارت اور کاروبار کی وزارت میں فاسٹ ٹریک میکانزم کا قیام۔

8.

آڈیو ویژول کو-پروڈکشن معاہدے کے تحت مشترکہ کمیشن کی تشکیل

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates

Media Coverage

PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جون 2026
June 24, 2026

Appreciation for PM Modi’s Vision for Holistic Growth, Furthering Technology as well as Traditions