نمر شمار

اعلانات

1.

ہندوستان-مالدیپ کا اپنانا: جامع اقتصادی اور میری ٹائم سیکورٹی پارٹنرشپ کے لیے ایک وژن۔

2.

مالدیپ کے کوسٹ گارڈ جہاز ہراوی کی حکومت ہند کی طرف سے بلامعاوضہ مرمت۔

لانچ / افتتاح / حوالے کرنا

1.

مالدیپ میں روپے کارڈ کا آغاز۔

2.

ہنی مادھو انٹرنیشنل ایئرپورٹ(ایچ آئی اے کے نئے رن وے کا افتتاح۔

3.

ایگزم بینک کی خریداروں کی کریڈٹ سہولیات کے تحت تعمیر شدہ 700 سوشل ہاؤسنگ یونٹس کو حوالے کرنا۔

مفاہمت ناموں پر دستخط / تجدید

مالدیپ کی طرف سے نمائندہ

ہندوستان کی طرف سے نمائندہ

1.

کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ

مالدیپ مانیٹری اتھارٹی کے گورنر جناب احمد منور

وزارت خزانہ کے اقتصادی امورکے سکریٹری، جناب اجے سیٹھ

2.

جمہوریہ ہند کی راشٹریہ رکھشا یونیورسٹی اور جمہوریہ مالدیپ کے نیشنل کالج آف پولیسنگ اینڈ لاء انفورسمنٹ کے درمیان مفاہمت نامہ

جناب ابراہیم شہیب، ہندوستان میں مالدیپ کے ہائی کمشنر

وزارت داخلہ کے بارڈر مینجمنٹ کے سکریٹری، ڈاکٹر راجندر کمار

3.

سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن اور مالدیپ کے انسداد بدعنوانی کمیشن کے درمیان بدعنوانی کی روک تھام اور انسداد کے لیے دو طرفہ تعاون کے لیے مفاہمت نامہ

جناب ابراہیم شہیب، ہندوستان میں مالدیپ کے ہائی کمشنر

وزارت داخلہ کے بارڈر مینجمنٹ کے سکریٹری، ڈاکٹر راجندر کمار

4.

ہندستان نیشنل جوڈیشنل اکیڈمی  (این جے اے آئی) اور مالدیپ کے جوڈیشل سروس کمیشن(جے ایس سی) کے درمیان مالدیپ کے عدالتی افسران کے لیے تربیت اور صلاحیت سازی کے پروگراموں پر مفاہمت نامے کی تجدید

جناب ابراہیم شہیب، ہندوستان میں مالدیپ کے ہائی کمشنر

مالدیپ میں ہندوستان کے ہائی کمشنر ، جناب مونو مہاور

5.

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور میں تعاون پر ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان مفاہمت نامے کی تجدید

جناب ابراہیم شہیب، ہندوستان میں مالدیپ کے ہائی کمشنر

مالدیپ میں ہندوستان کے ہائی کمشنر، جناب مونو مہاور

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s startup game-changer? ₹10,000 crore FoF 2.0 set to attract investors

Media Coverage

India’s startup game-changer? ₹10,000 crore FoF 2.0 set to attract investors
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 26 اپریل 2026
April 26, 2026

One Radio Address, Many Milestones: PM Modi Links Clean Energy, Culture & Citizen Power in Mann Ki Baat

Citizens Celeberate Clean Skies, Maritime Might & Defence Milestones: How PM Modi is Scripting India’s Infrastructure Success Story