نمبر شمار

دستاویز کا نام

مقصد

1.

حکومت جمہوریہ ہند اور یوکرین کی حکومت کے درمیان زراعت اور خوراک کی صنعت کے شعبوں میں تعاون پر معاہدہ۔

معلومات کے تبادلے، مشترکہ سائنسی تحقیق، تجربات کے تبادلے، زرعی تحقیق میں تعاون، مشترکہ ورکنگ گروپس کی تشکیل وغیرہ کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دے کر زراعت اور خوراک کی صنعت کے شعبوں میں باہمی فائدہ مند تعاون کو وسعت دیتا ہے۔

2.

سینٹرل ڈرگس اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن، وزارت صحت اور خاندانی بہبود، حکومت ہند اور یوکرین کی ریاستی خدمت برائے ادویات اور منشیات کے کنٹرول کے درمیان طبی مصنوعات کے ضابطے کے شعبے میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت(ایم او یو)۔

بنیادی طور پر معلومات کے تبادلے، استعداد کار میں اضافے، ورکشاپس، تربیت اور دوروں کے تبادلے کے ذریعے طبی مصنوعات بشمول ضابطے، حفاظت اور معیار کے پہلوؤں پر تعاون کا تصور پیش کرتا ہے۔

3.

حکومت جمہوریہ ہند اور یوکرین کے وزراء کی کابینہ کے درمیان اعلیٰ اثرات کے حامل کمیونٹی ترقیاتی پروجیکٹوں کے نفاذ کے لیے بھارت کی جانب سے انسانی بنیاد پر عطیات کے تعاون سے متعلق مفاہمتی عرضداشت(ایم او یو)۔

یہ مفاہمتی عرضداشت  یوکرین میں کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروجیکٹوں کے لیے گرانٹ امداد فراہم کرنے کے لیے ہندوستان کے لیے فریم ورک تیار کرتا ہے۔ یوکرین کے عوام کے فائدے کے لیے ایچ آئی سی ڈی پی کے تحت منصوبے یوکرین کی حکومت کے ساتھ شراکت میں شروع کیے جائیں گے۔

4.

حکومت جمہوریہ ہند کی وزارت ثقافت اور یوکرین کی وزارت ثقافت اور اطلاعاتی پالیسی کے درمیان 2024-2028 کے لیے ثقافتی تعاون کا پروگرام۔

اس کا مقصد ہندوستان اور یوکرین کے درمیان ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینا اور تھیٹر، موسیقی، فنون لطیفہ، ادب، لائبریری اور میوزیم کے امور کے شعبوں میں تعاون کے ساتھ ساتھ ٹھوس اور غیر محسوس ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ سمیت ثقافتی تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Zojila Tunnel achieves final breakthrough at 11,578 feet, bringing Kashmir-Ladakh link closer

Media Coverage

Zojila Tunnel achieves final breakthrough at 11,578 feet, bringing Kashmir-Ladakh link closer
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister expresses gratitude to Deputy Chairman of Rajya Sabha Shri. Harivansh Ji for his wishes
June 10, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today expressed heartfelt gratitude to Deputy Chairman of Rajya Sabha, Shri. Harivansh Ji for his wishes. The Prime Minister stated that this occasion gives the inspiration to work for the country with even greater dedication, loyalty, and commitment.

Shri Modi emphasized that with the mantra of 'Sabka Saath, Sabka Vikas', the government is committed to the all-round development of India.

The Prime Minister posted on X:

"शुभकामनाओं के लिए आपका हृदय से आभार माननीय हरिवंश जी। यह अवसर देश के लिए और अधिक समर्पण, निष्ठा एवं प्रतिबद्धता के साथ कार्य करने की प्रेरणा देता है। 'सबका साथ, सबका विकास' के मंत्र के साथ हम भारतवर्ष के चौतरफा विकास के लिए प्रतिबद्ध हैं।

@harivansh1956"