جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
پی ایم او انڈیا کے سوشل میڈیا ہینڈل نے ایکس پر لکھا:
’’جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا @manojsinha_ نے وزیر اعظم جناب نریند رمودی @narendramodi سے ملاقات کی۔
@OfficeOfLGJandK‘‘
Lieutenant Governor of Jammu & Kashmir, Shri @manojsinha_ , met Prime Minister @narendramodi.@OfficeOfLGJandK pic.twitter.com/plefYF05xA
— PMO India (@PMOIndia) July 17, 2025


