وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ یہ ہندوستان کے لئے بڑے  فخر کی بات ہے کہ آرک بشپ جارج کواکڈ کوعزت مآب پوپ فرانسس کی جانب سے کارڈینل بنایا جائے گا۔

وزیر اعظم کے دفترکے ہینڈل سے ایکس  پر ایک پوسٹ میں کہا گیا:

‘‘یہ ہندوستان کے لئے بڑے فخر کی بات ہے کہ آرک  بشپ جارج کواکڈ کو عزت مآب پوپ فرانسس کی جانب سے کارڈینل بنایا جائے گا۔’’

حکومت ہند نے اس تقریب میں مرکزی وزیر جناب جارج کورین کی قیادت میں ایک وفد بھیجا ہے۔

تقریب سے قبل ہندوستانی وفد نے پوپ فرانسس سے بھی ملاقات کی۔

@Pontifex

@GeorgekurianBjp"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Vande Bharat AC chair car fares much lower than those in China, Japan, France: Railway Minister Ashwini Vaishnaw

Media Coverage

Vande Bharat AC chair car fares much lower than those in China, Japan, France: Railway Minister Ashwini Vaishnaw
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 12فروری 2026
February 12, 2026

Sustainable, Strong, and Global: India's 2026 Surge Under PM Modi's Transformative Leadership