وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان غذائی تحفظ کو فروغ دینے اور غربت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے ۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ہندوستان اپنی کامیابیوں کو آگے بڑھائے گا اور سب کے روشن مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے اپنی اجتماعی طاقت اور وسائل کو بروئے کار لائے گا ۔

محترمہ گیتا گوپی ناتھ کی ایکس پر ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے لکھا:

ہندوستان غذائی تحفظ کو فروغ دینے اور غربت کے خاتمے کےتئیں پرعزم ہے ۔ ہم اپنی کامیابیوں کو آگے بڑھائیں گے اور سب کے روشن مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے اپنی اجتماعی طاقت اور وسائل  کو بروئے کار لائیں گے ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
1 in 4 iPhones are now made in India as Apple ramps up production by 53 per cent

Media Coverage

1 in 4 iPhones are now made in India as Apple ramps up production by 53 per cent
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 مارچ 2026
March 11, 2026

From Silent Medical Revolution to Global Manufacturing Hub: Salute to PM Modi's Relentless Push for a Stronger, Self-Reliant India