سارک ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے کووڈ-19 ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ فنڈ تمام سارک ممالک سے رضاکارانہ تعاون پر مبنی ہو سکتا ہے۔ اس کی شروعات کے طور پر ہندوستان نے اس فنڈ کے لئے ابتدائی 10ملین ڈالر کی پیشکش کی ہے۔ 

سارک کا کوئی  بھی رکن ملک فوری کارروائیوں کی لاگت کی تکمیل کے لئے اس فنڈ کو استعمال کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے ٹیسٹنگ کِٹ اور دیگر آلات کے ساتھ ہندوستان کے ڈاکٹروں اور ماہرین کی ایک فوری ردعمل ٹیم بنائی ہے۔ 

وزیراعظم مودی نےمزید کہا کہ ہم دوسرے سارک ممالک کے لئے آن لائن ٹریننگ کیپسول اور ایمرجنسی رسپانس ٹیموں کا فوری طور پر انتظام کر سکتے ہیں۔ یہ ٹیم اُس ماڈل پرمبنی ہوگی، جس کے ماڈل کو ہندوستان نے اپنے ایمرجنسی عملے کی صلاحیت کو بہتر بنانے کیلئے استعمال کیا ہے۔ 

وزیراعظم مودی نے مربوط امراض نگرانی پورٹل کا بھی ذکر کیا، جسے ہندوستان نے وائرس کے ممکنہ کیریئر کا پتہ لگانے اور جو لوگ اس کے رابطے میں آئے ہیں، ان کا پتہ لگانے کے لئے قائم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان سارک کے شراکت داروں کے ساتھ ڈیزیز سروائلنس سافٹ ویئر (مرض کی نگرانی کرنے والے سافٹ ویئر) کا تبادلہ کر سکتا ہے اور اس کے استعمال کی ٹریننگ دے سکتا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'There could be no Netflix globally without India': Ted Sarandos on growth, cricket and AI

Media Coverage

'There could be no Netflix globally without India': Ted Sarandos on growth, cricket and AI
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister Narendra Modi shares Sanskrit Subhashitam recognizing Earth as the nurturing mother of all life
August 06, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi today shared Sanskrit Subhashitam emphasising that humanity may live in harmony with the Earth, as earth is the nurturing mother of all life and the moral order that sustains her should be respected.

The Prime Minister shared a Sanskrit verse-

विश्वस्वं मातरमोषधीनां ध्रुवां भूमिं पृथिवीं धर्मणा धृताम्।

शिवां स्योनामनु चरेम विश्वहा॥

The Prime Minister posted on X:

विश्वस्वं मातरमोषधीनां ध्रुवां भूमिं पृथिवीं धर्मणा धृताम्।

शिवां स्योनामनु चरेम विश्वहा॥