وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے کہا کہ ہمارے لوگوں کی جد و جہد اور قربانیوں کی یاد میں، 14 اگست کو تقسیم کے خوفناک یادگار دن کے طور پر منایا جائے گا۔

 

سلسلے وار ٹویٹس میں، وزیر اعظم نے کہا؛

”تقسیم کا درد کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ہماری لاکھوں بہنیں اور بھائی بے گھر ہو گئے اور بہت سے لوگ ذہنی نفرت اور تشدد کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ہمارے لوگوں کی جد و جہد اور قربانیوں کی یاد میں، 14 اگست کو تقسیم کے خوفناک یادگار دن کے طور پر منایا جائے گا۔

 

خدا کرنے کہ #تقسیم کی خوفناک یادگار کا دن ہمیں معاشرتی تقسیم، تفرقہ بازی کے زہر کو دور کرنے اور وحدت، سماجی ہم آہنگی اور انسانی عطائے اختیار کے جذبے کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت کی یاد دلاتا رہے۔“

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Will walk shoulder to shoulder': PM Modi pushes 'Make in India, Partner with India' at Russia-India forum

Media Coverage

'Will walk shoulder to shoulder': PM Modi pushes 'Make in India, Partner with India' at Russia-India forum
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions