ٹائمز ناؤ اجلاس کے موقع پر، ٹائر۔ 2 اور ٹائر۔ 3 شہروں کی ترقی پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ شہر ڈجیٹل لین دین اور اسٹارٹ اپ رجسٹریشن میں اضافے  کے نتیجے میں اقتصادی سرگرمیوں کے نئے مرکز کے طور پر ابھر رہے ہیں۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ٹائر ۔ 2 اور ٹائر۔ 3 شہروں میں زیادہ تر آبادی غریب اور متوسط طبقے کی ہے اور اسی لئے پہلی مرتبہ حکومت کی توجہ چھوٹے شہروں اور قصبوں کی اقتصادی نمو پر مرکوز ہے ، ساتھ ہی ساتھ حکومت ان شہروں کے عوام کی آرزوؤں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔ وزیر اعظم مودی نے سالانہ 5 لاکھ سے کم آمدنی والے افراد کے لئے صفر ٹیکس  کے حکومت کے قدم پر روشنی ڈالی جس سے ان چھوٹے شہروں میں رہنے والے افراد کو فائدہ پہنچا ہے ۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نے یہ بھی بتایا کہ ایکسپریس وے اور ہوائی راستے تیار کرکے کس طرح رابطہ کاری کو بہتر بناکر ٹائر ۔ 2 اور ٹائر ۔ 3 شہروں کے ساتھ رابطہ کاری کے عمل کو تیزی کے ساتھ بہتر بنایا جا رہا ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Green energy boost as renewables account for 20% generation in July

Media Coverage

Green energy boost as renewables account for 20% generation in July
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam emphasising on positive thoughts and constructive habits
August 31, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi today shared Sanskrit Subhashitam emphasising the importance of cultivating positive thoughts and constructive habits. It reminds us that sustained focus and repeated practice shape the tendencies of the mind and, ultimately, influence our actions and conduct:

“यद् यदेव प्रसक्तं हि वितर्कयति मानवः।

अभ्यासात् तेन तेनास्य नतिर्भवति चेतसः।। “

The Prime Minister posted on X:

यद् यदेव प्रसक्तं हि वितर्कयति मानवः।

अभ्यासात् तेन तेनास्य नतिर्भवति चेतसः।।