وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، آج اُن مستفیدین کی جانب سے بڑی تعداد میں خطوط تحریر کئے جانے کے بارے میں ٹوئیٹ کیا ، جنہیں ’’ جہاں جھگی وہاں مکان ‘‘ اسکیم کے تحت   دلّی کے کالکا جی علاقے میں پکے مکانات الاٹ کئے گئے ہیں ۔

ان خواتین نے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کو یہ خطوط سونپے ، جو ان سے ملنے وہاں گئے تھے ۔ مستفیدین نے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور اس اسکیم کے ذریعہ ان کا خواب پورا کرنے اور ان کی زندگیوں کو آسان بنانے کی غرض سے وزیر اعظم جناب نریندر مودی  کا شکریہ ادا کیا ۔

وزیر اعظم نے غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے لگاتار کام کرنے سے متعلق  اپنی حکومت  کی عہد بستگی کا اعادہ کیا ۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’ دلّی کے کالکا جی کی اُن ماتاؤں اور بہنوں کے پتروں کو پاکر ابھی بھوت ہوں ، جنہیں  ’ جہاں جھگی وہیں مکان ‘ اسکیم کے تحت پکے گھر ملے ہیں ۔ وِدیش منتری ڈاکٹر ایس جے شنکر جی جب وہاں گئے تو مہیلاؤں نے یہ پتر انہیں سونپے، جن میں انہوں نے اپنی خوشی ظاہر کی ہے ۔ وہ بتاتی ہیں کہ کیسے اِس اسکیم کے ذریعے اُن کا ورشوں پرانا سپنا ساکار ہواہے اور پورے پریوار کا جیون آسان بنا ہے ۔ پتروں کے لئے آپ سبھی کا بہت بہت آبھار ۔ ہماری سرکار غریبوں کے کلیان کے لئے یوں ہی پرتی بَدھ ہوکر کام کرتی رہے گی ۔ ‘‘  

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions