ہماچل پردیش کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر کے سوشل میڈیا ہینڈل نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’ہماچل پردیش کے گورنر جناب پرتاپ شکلا نے گذشتہ روز وزیر اعظم نریند رمودی@narendramodi سے ملاقات کی
@Lokbhavanhp ‘‘
Governor of Himachal Pradesh, Shri Shiv Pratap Shukla, met PM @narendramodi yesterday.@Lokbhavanhp pic.twitter.com/5Low4bk0X3
— PMO India (@PMOIndia) December 13, 2025


