ہریانہ کے وزیر اعلی جناب نایاب سنگھ سینی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر(پی ایم او) نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"ہریانہ کے وزیر اعلی جناب نایاب سینی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔"
Chief Minister of Haryana, Shri @NayabSainiBJP, met Prime Minister @narendramodi.@cmohry pic.twitter.com/vRSnVZdS9i
— PMO India (@PMOIndia) July 19, 2024


