بھات نے جوش و خروش کے ساتھ 74واں یوم جمہوریہ منایا۔ کرتویہ پتھ، نئی دہلی میں ملک کی متنوع ثقافت، مسلح افواج کی قوت کا مظاہرہ کیا گیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، جو اس سال کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، نے اس تقریب کو رونق بخشی۔

























