سری لنکا کے وزیر خزانہ محترم باسل راج پکشے ، جو نئی دہلی کے سرکاری دورے پر ہیں، نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر خزانہ راج پکشے نے وزیر اعظم کو باہمی اقتصادی تعاون میں اضافہ کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے کیے جارہے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا اور سری لنکائی معیشت کے لیے بھارت کے ذریعہ دیے گئے تعان کے لیے شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے بھارت کی ’ہمسائے کو اولیت‘ پالیسی میں سری لنکا کو حاصل مرکزی کردار  اور اس کے ساگر (خطہ میں سب کے لیے سلامتی اور نمو) نظریہ کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے اس امر کا اعادہ کیا کہ بھارت سری لنکا کے دوست عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

وزیر خزانہ راج پکشے نے ثقافتی شعبہ سمیت دونوں ممالک کے عوام سے عوام کے درمیان گہرے تعلقات کا ذکر کیا۔ وزیر اعظم نےبدھسٹ اور راماین سیاحتی شعبہ کے مشترکہ فروغ  سمیت سیاحوں کی آمد میں اضافہ کے مضمرات کی جانب اشارہ کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The great tech rebound: India's white-collar job market surges 12% in Feb

Media Coverage

The great tech rebound: India's white-collar job market surges 12% in Feb
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Share your ideas and suggestions for 'Mann Ki Baat' now!
March 05, 2026

Prime Minister Narendra Modi will share 'Mann Ki Baat' on Sunday, March 29th. If you have innovative ideas and suggestions, here is an opportunity to directly share it with the PM. Some of the suggestions would be referred by the Prime Minister during his address.

Share your inputs in the comments section below.