وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ وزیرخزانہ محترمہ نرملا سیتارمن جی نے آج لوک سبھا میں اپنی تقریر کے دوران  ایک جامع خاکہ پیش کیا کہ رواں برس کا بجٹ کس طرح ہمارے ملک کی معاشی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

جناب مودی نے کہاکہ ’’انہوں نے ریفارم ایکسپریس پر زور دیا، ایم ایس ایم ایز کی معاونت، ہنرمندی کے فروغ، اگلی نسل کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوطی فراہم کرنے، صحت اور تعلیم  کے نظام کو بہتر بنانے سمیت دیگر اقدامات پر خصوصی توجہ مرکوز کی۔‘‘

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’لوک سبھا میں اپنی تقریر میں وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن جی نے ایک جامع خاکہ پیش کیا کہ  رواں برس کا بجٹ ہمارے ملک کی اقتصادی تبدیلی میں کس طرح مدد گار ہوگا ۔  انہوں نے ریفارم ایکسپریس ، ایم ایس ایم ای کو تعاون ، ہنر مندی، اگلی نسل کے بنیادی ڈھانچے کوبہتر بنانے ، صحت کی دیکھ بھال ، تعلیم کو فروغ دینے کی کوششوںسمیت دیگر اقدامات پر زور دیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India launches $1.5 billion maritime insurance pool, issues first covers

Media Coverage

India launches $1.5 billion maritime insurance pool, issues first covers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 مئی 2026
May 13, 2026

Leadership That Leads by Example: PM Modi's Push for Mindful Growth, Innovation & Infrastructure