نئی دہلی، 16 جون 2021: ہنگامی حالات میں شہریوں کو امداد اور راحت بہم پہنچانے سے متعلق وزیر اعظم کے(پی ایم کیئرس) فنڈ ٹرسٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ مغربی بنگال میں مرشد آباد اور کلیانی میں ڈی آر ڈی او کے ذریعہ 250 بستروں والے میک شفٹ کووِڈ ہسپتالوں کے قیام کے لئے  41.62 کروڑ روپئے مختص کیے جائیں۔ اس کے لئے مخصوص بنیادی ڈھانچہ امداد ریاستی حکومت اور صحت اور کنبہ بہبود کی مرکزی وزارت، حکومت ہند کی جانب سے بھی فراہم کی جائے گی۔

یہ تجویز مغربی بنگال میں کووِڈ کی صورتحال سے مؤثر طور پر نمٹنے میں صحتی بنیادی ڈھانچے کو منظم بنائے گی۔

ہنگامی حالات میں شہریوں کو امداد اور راحت بہم پہنچانے سے متعلق وزیر اعظم کے(پی ایم کیئرس) فنڈ ٹرسٹ نے صحتی بنیادی ڈھانچے کو منظم بنانے کے عمل میں اپنے تعاون کے طور پر بہار، دہلی، جموں اور سری نگر میں کووِڈ ہسپتالوں کے قیام میں بھی مدد فراہم کی تھی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
After year of successes, ISRO set for big leaps

Media Coverage

After year of successes, ISRO set for big leaps
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 دسمبر 2025
December 26, 2025

India’s Confidence, Commerce & Culture Flourish with PM Modi’s Visionary Leadership