وزیرا عظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ دھارواڑ واقع الیکٹرانک مینوفیکچرنگ کلسٹر سے دھارواڑ اور اس کے ارد گرد کے علاقے کے لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ  مینوفیکچرنگ اور انوویشن کی دنیا میں کرناٹک کی  پیش رفت کو بھی فروغ دے گا۔

مرکز وزیر جناب پرہلاد جوشی نے ایک ٹوئٹ تھریڈ کے ذریعے یہ  اطلاع دی کہ کرناٹک کے دھارواڑ ضلع کو الیکٹرانک مینوفیکچرنگ کلسٹر ملا ہے۔ یہ کلسٹر 1500 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو راغب کرے گا اور 18000 روزگار  پیدا کرے گا۔ اس سے دھارواڑ ضلع کے ساتھ ساتھ ریاست کی معیشت کو بھی مضبوطی ملے گی۔

مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی  کے ٹوئٹ تھریڈ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:

’’اس سے دھارواڑ اور اس کے ارد گرد کے علاقے کے لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا۔ یہ مینوفیکچرنگ اور انوویشن کی دنیا میں کرناٹک کی پیش رفت کو بھی فروغ دے گا۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA

Media Coverage

Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 مارچ 2026
March 10, 2026

Citizens Appreciate India’s Digital Leap and Green Triumphs Under the Leadership of PM Modi