وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے راجستھان اور پنجاب کے سرحدی علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر زور دیتے ہوئے 4406 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے سرحدی علاقوں میں 2280 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر کو منظوری دی ہے۔

یہ منصوبہ سوچ میں تبدیلی کا نتیجہ ہے، جس نے ملک کے دیگر حصوں کی طرح سہولیات کے ساتھ سرحدی علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی ہے۔

اس فیصلے کا سڑک اور مواصلاتی رابطے اور پانی کی فراہمی، صحت اور تعلیم کی سہولیات پر بڑا  اثر پڑے گا۔  یہ دیہی معاش میں بھی اضافہ کرے گا، سفر میں آسانی پیدا کرے گا، اور ان علاقوں کے باقی ہائی وے نیٹ ورک کے ساتھ رابطے کو یقینی بنائے گا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's telecom sector surges in 2025! 5G rollout reaches 85% of population; rural connectivity, digital adoption soar

Media Coverage

India's telecom sector surges in 2025! 5G rollout reaches 85% of population; rural connectivity, digital adoption soar
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology