آج 77ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت گاؤوں  میں 2 کروڑ 'لکھ پتی دیدیز' تیار کرنے کے مقصد سے خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس (ایس ایچ جیز) کے ساتھ کام کر رہی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ 10 کروڑ خواتین آج  خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس کے ساتھ  وابستہ ہیں۔ ’’ آج  ان گاؤوں میں کوئی بھی آنگن واڑی  میں  بینک میں ایک دیدی  پاسکتا ہے اور دوائیں فراہم کرنے کے لئے ایک دیدی مل سکتی ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایگری ٹیک کے بارے میں بات کی اور دیہی ترقی میں سائنس اور ٹکنالوجی کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے ایک نظریہ پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ خواتین کے 15000 سیلف ہیلپ گروپس کو قرض دیا جائے گا اور  ڈرون چلانے اور مرمت کرنے کے لیے قرض اور تربیت دی جائے گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ "ڈرون کی اڑان"  خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس کے ذریعہ انجام دی جائے گی ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s petroleum products’ exports surge 8% in July

Media Coverage

India’s petroleum products’ exports surge 8% in July
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi