وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مالی سال 23-2022کی مجموعی گھریلوپیداوار(جی ڈی پی ) کی نموکے اعدادوشمار کے بارے میں اپنے اطمینان کا اظہار کیاہے ، جو ملک کی  معیشت کے معاملے میں ایک روشن اور متعین کردہ  راستے کا پتہ دے رہی ہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘مالی سال 23-2022کی مجموعی گھریلوپیداوار (جی ڈی پی ) کی نمو کے اعدادوشمار  ، عالمی چنوتیوں کے درمیان  ،بھارتی معیشت میں کارفرما لچک کا اظہارکرتے ہیں ۔ مجموعی طورپر امید افزاصورت حال اور پریشان کن  مجموعی –اقتصادی اشاریوں کے ساتھ مضبوط کارکردگی ، ہماری معیشت کے روشن راستے اور عوام الناس کی دروں قوت کے مظہرہیں ۔ ’’ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rs 25,000 cr cyber fraud prevented, Rs 323 cr returned to victims as Centre expands e-Zero FIR: Report

Media Coverage

Rs 25,000 cr cyber fraud prevented, Rs 323 cr returned to victims as Centre expands e-Zero FIR: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جولائی 2026
July 11, 2026

Record Exports, Record Investments, Record Pride: India’s Rise Under PM Modi is Multi-Dimensional