نئی دہلی۔ 24  اکتوبر   وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام آئی ٹی بی پی اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد  پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛

"اروناچل پردیش کے گھنے جنگلات سے لے کر ہمالیہ کی برفیلی بلندیوں تک، ہمارے @ITBP_official ہیم ویروں نے پوری لگن کے ساتھ قوم کی پکار کا جواب دیا ہے۔ آفات کے وقت ان کی  انسانی خدمات قابل ذکر ہے۔آئی ٹی بی پی کے تمام اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan

Media Coverage

India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari