وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں شرکت کرنے والے ہندوستانی دستے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایتھلیٹوں کی ہمت اور عزم کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 140 کروڑ ہندوستانی کامیابی کے لئے ان کی  حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’140 کروڑ ہندوستانی پیرس #Paralympics 2024 میں ہمارے دستے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ہر کھلاڑی کی ہمت اور عزم پوری قوم کے لیے تحریک کا باعث ہے۔ ہر کوئی کامیابی کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کررہا ہے۔ #Cheer4Bharat"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official

Media Coverage

Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 دسمبر 2025
December 07, 2025

National Resolve in Action: PM Modi's Policies Driving Economic Dynamism and Inclusivity