عالمی  یوم یوگا کے موقع پر آج نئی دہلی کے سیوا تیرتھ میں ایک یوگا سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

وزیر اعظم کے دفتر، کابینہ سکریٹریٹ اور نیشنل سکیورٹی کونسل کی سکریٹریٹ (این ایس سی ایس) کے افسران نے اس یوگا سیشن میں شرکت کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس پرایک  پوسٹ  میں بتایا؛

”آج، عالمی یوم یوگا پر ، سیوا تیرتھ میں ایک یوگا سیشن منعقد ہوا، جس میں وزیر اعظم کے دفتر، کابینہ سکریٹریٹ اور این ایس سی ایس کے افسران نے پورے    جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔“

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India

Media Coverage

Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،05 اگست 2026
August 05, 2026

Viksit Bharat in Action: Inclusive, Green, and Globally Competitive Under PM Modi