وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک کریئیٹو شیئر  کیا ہے جس میں ایسے  متعدد اقدامات کو اجاگر کیا گیا ہے جنہوں نے گزشتہ 9 برسوں میں لاکھوں افراد کی  زندگیوں کو تبدیل کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"گزشتہ 9 برسوں میں، ہم نے ہندوستان کے غریب ترین لوگوں کے وقار کو برقرار رکھنے اور ذریعہ معاش میں اضافہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ متعدد اقدامات کے ذریعے ہم نے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کی کایا پلٹ کی ہے۔ہر شہری کی ترقی اور ان کے خوابوں کو پورا کرنے  کے لیے ہمارا مشن جاری ہے ۔" 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut

Media Coverage

Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 اپریل 2026
April 12, 2026

Trust, Technology & Transformation: How India is Building a Viksit Bharat Under PM Modi