1. وزیر اعظم نریندرمودی اور وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کے درمیان ہندوستان کے میزبانی میں 28 ستمبر 2020ء کو ایک ورچوول دوطرفہ کانفرنس ہونے جارہی ہے۔
  2. ہند-ڈنمارک کے درمیان پابندی کے ساتھ اعلیٰ سطحی دورے ہونے کے ساتھ ساتھ یہ تعلقات تاریخی رابطوں ، مشترکہ جمہوری روایات اور علاقائی اور بین الاقوامی امن استحکام کی مشترکہ خواہشوں پر مبنی ہیں۔
  3. بھارت  اور ڈنمارک کے درمیان اشیاء اور خدمات میں دو طرفہ تجارت میں 30.49فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔یہ تجارت 2016ء میں 2.82 بلین امریکی ڈالر تھی، جو 2019ء میں بڑھ کر 3.68 بلین امریکی ڈالر ہوگئی ہے۔ڈنمارک کی تقریباً 200 کمپنیوں نے بھارت میں جہاز رانی ، قابل تجدید توانائی ، ماحولیات زراعت ، خوراک کی ڈبہ بندی، اسمارٹ شہری ترقی  جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری کی ہے۔ ڈنمارک کی بہت ساری بڑی کمپنیوں نے ‘میک اِن انڈیا’ اسکیم کے تحت نئی فیکٹریوں کی تعمیر کی ہیں۔تقریباً25 ہندوستانی کمپنیاں ڈنمارک میں آئی ٹی، قابل تجدید توانائی اور انجینئرنگ کے شعبوں میں موجود ہیں۔
  4.  اس موقع پر بھارت اور ڈنمار کے درمیان انٹیلیکچوول پراپرٹی میں تعاون کے میدان میں ایک مفاہمت نامہ پر دستخط کیا جائے گا۔اس کے علاوہ ڈنمار ک کے ذریعے بین الاقوامی شمسی اتحاد (آئی ایس اے)میں شمولیت بھی اختیار کی جائے گی۔
  5. ورچوول دوطرفہ کانفرنس دونوں لیڈران کو دونوں ممالک کے درمیان وقت کی کسوٹی پر کھرے اترنے والے دوستانہ تعلقات کے تناظر میں دوطرفہ تعلقات کے وسیع فریم ورک کا جامع طریقے سے جائزہ لینے کا موقع فراہم کرے گی اور باہمی مفاد کے کلیدی امور پر  باہم معاون اشتراک کو مضبوطی اور گہرائی بخشنے کی وسیع سیاسی سمت بھی  عطا کرے گی۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Bhogapuram airport begins commercial operations with first IndiGo flight

Media Coverage

Bhogapuram airport begins commercial operations with first IndiGo flight
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of self-respect, courage and steadfastness
August 18, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has shared a Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of living with self-respect, courage and dignity. He emphasised that true valour and strength lie in remaining steadfast in one’s principles and values, without compromising them under any circumstances.

The Prime Minister shared a Sanskrit Subhashitam-

“उद्यच्छेदेव न नमेदुद्यमो ह्येव पौरुषम्।
अप्यपर्वणि भज्येत न नमत्वेव कस्यचित्॥”

The Subhashitam conveys that a person should always live with self-respect, courage and dignity. True valor and strength lie in never compromising one's principles and values under any circumstances, but remaining steadfast in one's ideals with truth, patience and self-pride.

The Prime Minister wrote on X;

“उद्यच्छेदेव न नमेदुद्यमो ह्येव पौरुषम्।

अप्यपर्वणि भज्येत न नमत्वेव कस्यचित्॥”