اترپردیش کے وزیر اعلیٰ، جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے آج نئی دہلی میں وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
ایکس پر پی ایم او انڈیا کے ہینڈل نے پوسٹ کیا:
“اترپردیش کے وزیر اعلیٰ، جناب @ ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے وزیرِ اعظم جناب @نریندر مودی سے ملاقات کی۔”
@ سی ایم اوآفس یوپی’’
Chief Minister of Uttar Pradesh, Shri @myogiadityanath, met Prime Minister @narendramodi.@CMOfficeUP pic.twitter.com/N0CuzsTSXo
— PMO India (@PMOIndia) January 5, 2026


