وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر 2024 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نئے نامزد کردہ نوجوانوں کو 51,000 سے زیادہ   تقررنامے تقسیم کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔

روزگار میلہ ،ملازمتیں پیدا کرنے کو ترجیح دینے کے وزیر اعظم کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ نوجوانوں کو قوم کی تعمیر میں حصہ لینے کے بامعنی مواقع فراہم کرکے انہیں بااختیار بنائے گا۔

روزگار میلہ ملک بھر میں 40 مقامات پر منعقد کیا جائے گا، جس کے تحت مختلف وزارتوں اور محکموں جیسے کہ محکمہ محصولات، محکمہ اعلیٰ تعلیم، وزارت داخلہ، وزارت دفاع، وزارت صحت اور خاندانی بہبود  اور دیگرسمیت مرکزی حکومت میں نئے بھرتی ہونے والے افراد شامل ہوں گے۔

نئے مقرر کردہ امیدواروں کو آئی جی او ٹی کرمایوگی پورٹل پر دستیاب ایک آن لائن ماڈیول ’کرمایوگی پرارمبھ‘ کے ذریعے بنیادی تربیت حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ 1400 سے زیادہ ای لرننگ کورسز دستیاب ہیں، جو  انہیں اپنے کام کو موثر طریقے سے انجام دینے اور   وکست بھارت کی تعمیر کے لیے ضروری مہارتوں سے آراستہ کریں گے ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26

Media Coverage

India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 5 اپریل 2026
April 05, 2026

From Aatmanirbhar to Viksit Bharat: PM Modi’s Leadership Powers India’s Multi-Sector Triumph