وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جنگ زدہ یوکرین سے واپس لوٹنے والے طلبا کے ساتھ بات چیت کی۔ طلبا نے اپنے انخلاء سے متعلق تجربات وزیر اعظم کے ساتھ ساجھا کیے۔

اس بات چیت کا اہتمام وارانسی کے وزیر اعظم مودی کے حلقہ ہائے انتخاب میں کیا گیا۔ طلبا نے آپریشن گنگا ، جو کہ یوکرین سے ہمارے شہریوں کو واپس لانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، کے لیے حکومت ہند، بھارتی سفارتخانہ اور وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا۔ طلبا نے بھارت کے ترنگے کی طاقت کو لے کر بھی اپنی مسرت کا اظہار کیا۔

وزیراعظم مودی نے کہا کہ حکومت پھنسے ہوئے بھارتیوں کو واپس لانے کے لیے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے انہیں بقیہ طلبا ء کے جلد سے جلد انخلاء کے لیے حکومت ہند کی کلی حمایت کی بھی یقین دہانی کرائی۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Centre launches Bhavya scheme to set up 100 industrial parks across country

Media Coverage

Centre launches Bhavya scheme to set up 100 industrial parks across country
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24 مئی 2026
May 24, 2026

Strength, Growth & Global Trust: How PM Modi is Transforming India Across Frontiers