امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس محترمہ تلسی گبارڈ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے محترمہ گبارڈ کے ساتھ اپنی سابقہ ​​ملاقاتوں کو یاد کیا۔ بات چیت میں دو طرفہ انٹیلی جنس تعاون کو بڑھانے بالخصوص انسداد دہشت گردی، سائبر سکیورٹی، ابھرتے ہوئے خطرات اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس کے اشتراک کے شعبوں میں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کی علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا، اور ایک محفوظ، مستحکم اور قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظم کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool

Media Coverage

How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology