اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ سیاحت میں بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کی صلاحیت ہے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج زور دے کر کہا کہ حکومت ہندوستان کے سیاحتی بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے پر توجہ مرکوز رکھے گی تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ  بے مثال ہندوستان کے عجائبات کا تجربہ کر سکیں۔

 

ایکس پر رکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

 

’’سیاحت میں بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کی صلاحیت ہے۔ ہماری حکومت ہندوستان کے سیاحتی بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے پر توجہ مرکوز رکھے گی تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ بے مثال ہندوستان (#IncredibleIndia)کے عجائبات کا تجربہ کر سکیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump

Media Coverage

India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi