مودی حکومت تیز رفتاری سے تعلیمی شعبے کو تغیر سے ہمکنار کرنے پر زور دیتی رہی ہے، جس کے تحت بنیادی، اعلیٰ اور طبی تعلیم پر خصوصی توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ 2014 سے مودی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ نئے آئی آئی ٹی، آئی آئی  ایم ، آئی آئی آئی ٹی ، این آئی ٹی اور این آئی ڈی ادارے قائم کیے جائیں گے۔ ایک نیا آئی آئی ٹی اور آئی آئی ایم ادارہ 2014 کی مدت سے اب تک ہر سال کھولا گیا ہے۔

اب تک ملک بھر میں 23 آئی آئی ٹی اور 20 آئی آئی ایم قائم ہو چکے ہیں۔ ہر ہفتے ایک نئی یونیورسٹی قائم کی گئی ہے اور 2014 سے اب تک کی مدت میں یومیہ بنیاد پر 2 نئے کالج کھولے گئے ہیں۔ اس کے نتیجے میں اعلیٰ تعلیم میں طلبا کی تعداد میں قابل ذکر اضافہ رونما ہوا ہے۔

صرف اتنا ہی نہیں شمال مشرق اور لداخ میں 22 نئی یونیورسٹیاں قائم کی گئی ہیں اور لداخ کو اس کی اولین مرکزی یونیورسٹی حاصل ہوئی ہے۔ اب تک کی پہلی فارنسک یونیورسٹی اور ریل نقل و حمل یونیورسٹی بھی قائم کی گئی ہے۔ ریکارڈ71 بھارتی یونیورسٹیوں کو عالمی یونیورسٹی درجہ بندی کے حصول کے لائق بنایا گیا ہے۔ یہ تعداد گذشتہ برس کے مقابلے میں 63 سے زیادہ ہے۔ 3 بھارتی یونیورسٹیوں کو کیو ایس عالمی درجہ بندی میں سرکردہ 200 واں مقام حاصل ہوا  ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

گذشتہ 7 برسوں کے دوران بنیادی تعلیم کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے خاص توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ زور اس بات پر ہے کہ طلبا کو 21ویں صدی کے لئے تیار کیا جائے۔ 2015 سے 2020 کی مدت کے دوران لڑکیوں کے ذریعہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے سلسلے میں اپنا  نام درج کرانے کی مجموعی تعداد میں 18 فیصد کا اضافہ مشاہدہ کیا گیا ہے۔  اس طریقے سے بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ  کے نظریے کو حقیقی شکل دی جا رہی ہے۔ شاگرد۔ استاد کا تناسب بہتر ہوا ہے جس کے نتیجے میں نوجوان اذہان کے لئے عمدگی کی حامل تعلیم کے معاملے میں بہتری رونما ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اسکولوں کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کا کام بھی شروع کیا گیا ہے۔ 8700 اٹل اختراعی تجربہ گاہیں 2015 سے قائم کی جا چکی ہیں۔ بجلی، کتب خانے، لڑکیوں کے لئے بیت الخلاء، اسکولوں میں طبی جانچ جیسی سہولتوں میں حالیہ برسوں میں اہم اضافہ دیکھا گیا ہے۔

 

 

 

 

طبی تعلیم تیزی سے اصلاح سے ہمکنار ہورہی ہے۔ طبی تعلیم کو مزید قابل رسائی بنانے کے لئے ایم بی بی ایس کی نشستوں میں 53 فیصد پوسٹ گریجیوٹ نشستوں میں 80 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ چھ نئے اے آئی آئی  ایم ایس چالو ہو چکے ہیں اور مزید 16 تکمیل کے مراحل می ہیں۔ چھ نئے اے آئی آئی  ایم ایس چالو ہو چکے ہیں اور مزید 16 تکمیل کے مراحل می ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways PSU to deliver first 20-coach train rake to Bangladesh in 2 months

Media Coverage

Indian Railways PSU to deliver first 20-coach train rake to Bangladesh in 2 months
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister greets people of Goa on Goa Statehood Day
May 30, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today extended his greetings to the people of Goa on the occasion of Goa Statehood Day.

The Prime Minister said that Goa is widely known for its vibrant culture, rich heritage, natural beauty and warm-hearted people.

The Prime Minister noted that the occasion is an opportunity to remember with gratitude all those who worked tirelessly for the progress and identity of Goa.

The Prime Minister expressed hope that Goa will continue to prosper and play an important role in building a Viksit Bharat.

Shri Modi also prayed for the good health and prosperity of every Goan.

The Prime Minister wrote on X;

“Greetings to the people of Goa on the special occasion of Goa Statehood Day. Goa’s vibrant culture, rich heritage, natural beauty and warm-hearted people are widely known. This day is also an opportunity to remember with gratitude all those who worked tirelessly for its progress and identity. May Goa continue to prosper and play an important role in building a Viksit Bharat. Praying for the good health and prosperity of every Goan.”