Asks citizens to record their feelings in voice over for the video shared by him

وزیر اعظم نے شہریوں سے کہا کہ وہ  پارلیمنٹ کی عمارت سے متعلق شیئر کی گئی ویڈیو پر اپنے خیالات کا اظہار اپنی آواز میں کریں

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔ جناب مودی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ویڈیو پر  اپنے خیالات کا اظہار اپنی آواز میں کریں۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’پارلیمنٹ کی نئی عمارت ہر ہندوستانی کو فخر کا احساس کرائے گی۔ یہ ویڈیو اس شاندار عمارت کی ایک جھلک  فراہم کرتی ہے۔  میری ایک خاص اپیل ہے – اس ویڈیو کو اپنی آواز میں شیئر کریں، جس میں آپ کے خیالات کا اظہار ہو۔ آپ کے کچھ ردعمل کو میں ری-ٹویٹ کروں گا۔ #MyParliamentMyPride کا استعمال کرنا نہ بھولیں۔‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India can be a factor of stabilisation in global affairs: Chile backs New Delhi bid for UNSC permanent seat

Media Coverage

India can be a factor of stabilisation in global affairs: Chile backs New Delhi bid for UNSC permanent seat
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 جنوری 2026
January 10, 2026

Viksit Bharat Unleashed: From Farms to Hypersonics Under PM Modi's Vision