وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریاگ راج میں مہا کمبھ 2025 کے آغاز پرسبھی کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نےکہا کہ یہ ان کروڑوں لوگوں کے لیے بہت خاص دن ہے جو بھارتی اقدار اور ثقافت کی قدر کرتے ہیں اور مہا کمبھ ہندوستان کے لازوال روحانی ورثے کو مجسم کرتا ہے اور عقیدے،عقیدت اور ہم آہنگی کا جشن مناتا ہے۔

 وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘ان کروڑوں لوگوں کے لئے ایک بہت ہی خاص دن  ہےجو ہندوستانی اقدار اور ثقافت کو پسند کرتے ہیں!

مہا کمبھ 2025  کاپریاگ راج میں آغاز ہوا ہے ، جس میں بے شمار لوگ عقیدے ، عقیدت اور ثقافت کے مقدس سنگم پر اکٹھے ہوتے ہیں۔ مہا کمبھ ہندوستان کے لازوال روحانی ورثے کی علامت ہے اور عقیدے اور ہم آہنگی کا جشن مناتا ہے ’’۔

‘‘مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ پریاگ راج میں بے شمار لوگ آتے ہیں ، مقدس ڈبکی لگاتے ہیں اور آشیرواد مانگتے ہیں ۔
تمام زائرین  اور سیاحوں کے شاندار قیام کے لیے نیک خواہشات  پیش کرتا ہوں۔’’

 

 

‘‘پوش پورنیما کے مقدس  اسنان کے ساتھ ، پریاگ راج کی مقدس سرزمین پر آج سے مہاکمبھ شروع ہو گیا ہے ۔ ہمارے عقیدے اور ثقافت سے وابستہ اس مقدس موقع پر ، میں تمام عقیدت مندوں کو دل سے سلام پیش کرتا ہوں اور مبارکباد دیتا ہوں ۔ ہندوستانی روحانی روایت کا یہ شاندار جشن آپ سب کی زندگیوں میں نئی توانائی اور جوش و خروش پیدا کرے ۔’’

 

 

 

"पौष पूर्णिमा पर पवित्र स्नान के साथ ही आज से प्रयागराज की पुण्यभूमि पर महाकुंभ का शुभारंभ हो गया है। हमारी आस्था और संस्कृति से जुड़े इस दिव्य अवसर पर मैं सभी श्रद्धालुओं का हृदय से वंदन और अभिनंदन करता हूं। भारतीय आध्यात्मिक परंपरा का यह विराट उत्सव आप सभी के जीवन में नई ऊर्जा और उत्साह का संचार करे, यही कामना है।"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's new FTA playbook looks beyond trade and tariffs to investment ties

Media Coverage

India's new FTA playbook looks beyond trade and tariffs to investment ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جنوری 2026
January 14, 2026

Viksit Bharat Rising: Economic Boom, Tech Dominance, and Cultural Renaissance in 2025 Under the Leadership of PM Modi