وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آج کے دن سے وہیکل سکریپج پالیسی کا آغازہو رہا ہے اور یہ  ہندوستان کے ترقیاتی سفر میں ایک اہم سنگ میل  ثابت ہونے والا ہے۔

اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں وزیراعظم نے کہا کہ :

''وہیکل سکریپج پالیسی کا آغاز آج سے کیا جا رہا ہے جو ہندوستان کے ترقیاتی سفر میں ایک اہم سنگ میل ہونے والا ہے۔ گاڑیوں کے سکریپنگ انفراسٹرکچر کی تشکیل کے لیے گجرات میں سرمایہ کاروں کا اجلاس، امکانات کی ایک نئی راہ کو روشن کرتا ہے۔ میں اپنے نوجوانوں اور اسٹارٹ اپس سے درخواست کروں گا کہ وہ اس پروگرام میں ضرور شرکت کریں۔

گاڑیوں کی سکریپنگ، ماحول دوست طریقہ کار کے مطابق ان فٹ اور آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کو ختم کرنے میں مدد دے گی۔ ہمارا مقصد ایک قابل عمل #سرکلر اکانومی بنانا اور ماحولیاتی طور پراپنی  ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے اعلی اقدارمرتب کرنا ہے۔ "

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi hands over 'Made in India' patrol vessel PS LESPWAR to Seychelles Coast Guard

Media Coverage

PM Modi hands over 'Made in India' patrol vessel PS LESPWAR to Seychelles Coast Guard
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جون 2026
June 27, 2026

Appreciation for PM Modi's Development-Focused and People-Centric Governance