قومی ہلدی بورڈ کے قیام کی ستائش کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ ہلدی کی پیداوار میں اختراع، عالمی فروغ اور قدر میں اضافے کے بہتر مواقع کو یقینی بنائے گا۔

مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

’’نیشنل ہلدی بورڈ کا قیام بہت خوشی کی بات ہے، خاص طور پر ہندوستان بھر میں ہمارے محنتی ہلدی کاشتکاروں کے لیے!

اس سے ہلدی کی پیداوار میں اختراع، عالمی فروغ اور قدر میں اضافے کے بہتر مواقع یقینی بنائے جائیں  گے۔ یہ سپلائی چین کو مضبوط کرے گا، جس سے کسانوں اور صارفین دونوں کو یکساں فائدہ پہنچے گا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi