وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  کہا ہے کہ 15 جنوری 2025 کو تین فرنٹ لائن بحری جنگجوؤں کی کمیشننگ سے دفاع میں عالمی رہنما بننے کی ہماری کوششوں کو تقویت ملے گی اور خود انحصاری کی طرف ہماری جدوجہد کو طاقت حاصل ہو گی۔

نیوی کے ترجمان کو ’ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

’جہاں تک ہماری بحری صلاحیتوں کا تعلق ہے، کل، 15 جنوری، ایک خاص دن ہونے والا ہے۔ تین فرنٹ لائن بحری جنگجوؤں کی کمیشننگ دفاع میں عالمی رہنما بننے کی طرف ہماری کوششوں کو تقویت دے گی اور خود انحصاری کی طرف ہماری جستجو میں اضافہ کرے گی۔‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI to remain free for consumers, says Payments Council of India

Media Coverage

UPI to remain free for consumers, says Payments Council of India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،07 اگست 2026
August 07, 2026

Viksit Bharat Accelerating: 4x Data Centres, Record EV Sales, Ethanol Validation & Northeast Connectivity Under PM Modi’s Watch