بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے،

بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے،

بھارت ماتا کی جے،

میرے ساتھ آپ ایک نعرہ لگائیے، جے جوان- جے کسان،  جے  جوان- جےکسان،  آگے میں ایک اور کہہ رہا ہوں۔ میں کہوں گا جے وگیان، آپ کہیں گے  جے انوسندھان، جے وگیان- جے انو سندھان،  جے وگیان- جے انو سندھان، جے وگیان- جے انو سندھان، جے جوان- جے کسان، جے کوان- جے کسان، جے وگیان- جے انو سندھان، جے وگیان- جے انو سندھان، جے وگیان- جے انو سندھان۔

طلوع آفتان کا وقت ہو اور بنگلورو کا یہ نظارہ ہو،  ملک کے سائنسداں جب ملک کو اتنی بڑی سوغات دیتے ہیں، اتنی بڑی کامیابی حاصل کرتے ہیں تو جو نظارہ میں آج بنگلورو میں دیکھ رہا ہوں، وہی مجھے یونان میں بھی دکھائی دیا۔ جوہانسبرگ میں بھی دکھائی دیا۔ دنیا  کے ہر کونے میں نہ صرف بھارتی افراد  سائنس پر یقین رکھتے ہیں، مستقبل کو دیکھتے ہیں، جو انسانیت کے لئے وقف ہیں، ایسے ہی جوش اور ولولےسے سرشار ہیں۔ آپ صبح صبح اتنی جلد آئے، میں اپنے آپ کو روک نہیں پارہا تھا۔ کیونکہ میں یہاں سے دور پردیس میں تھا، تو میں نے طے کیا کہ بھارت پہنچوں گا تو سب سے پہلے بنگلورو جاؤں گا، سب سے پہلے ان سائنسدانوں کو سلام کروں گا۔ اب اتنی دور سے آنا تھا تو کب پہنچیں گے 50-5 منٹ ادھر اُدھر ہوجاتاہے۔  یہاں  میں نے محترم وزیراعلیٰ جی ، نائب وزیراعلیٰ جی، گورنر صاحب ان سب سے درخواست کی تھی کہ آپ اتنی جلدی تکلیف نہ اٹھائیے۔ میں تو سائنسدانوں کو سلام کرکے چلا جاؤں گا۔ میں ان سے درخوست کی تھی کہ میں جب  باضابطہ طور پر کرناٹک آؤں گا تو  وزیر اعلیٰ جی ، نائب وزیر اعلیٰ جی ضرور پروٹوکول  پر عمل کریں۔ لیکن انھوں نے تعاون  کیا میں اس کے لئے ان کا شکر گزار ہوں، خیرمقدم کرتا ہوں۔

 ساتھیوں،

یہ وقت  یہاں میری تقریرکا نہیں ہے ، کیونکہ میرا من  ان سائنسدانوں سے ملنے کے لئے  بہت بےتاب ہے، لیکن میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ بنگلورو کے شہری آج بھی اس لمحے کو جوش اور ولولے کے ساتھ  جی رہے ہیں۔   میں دیکھ رہا ہوں  کہ اتنی صبح صبح  مجھے چھوٹے چھوٹے بچے نظر آرہے ہیں، یہ بھارت کا مستقبل ہے۔ میرے ساتھ پھر سے بولئے، بھارت ماتا کی -جے، بھارت ماتا کی- جے،  جے جوان - جے کسان،  جے جوان- جے کسان، جے جوان- جے کسان۔  اب جے  وگیان- جے انوسندھان، جے وگیان- جے انوسندھان، جے وگیان- جے انوسندھان، جے وگیان- جے انوسندھان،

بہت بہت شکریہ  ساتھیوں۔

 

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Auto retail sales surge to all-time high of over 52 lakh units in 42-day festive period: FADA

Media Coverage

Auto retail sales surge to all-time high of over 52 lakh units in 42-day festive period: FADA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister visits Shri LK Advani ji on his birthday
November 08, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi went to Shri LK Advani Ji's residence and greeted him on the occasion of his birthday, today. Shri Modi stated that Shri LK Advani Ji’s service to our nation is monumental and greatly motivates us all.

The Prime Minister posted on X:

“Went to Shri LK Advani Ji's residence and greeted him on the occasion of his birthday. His service to our nation is monumental and greatly motivates us all.”