‘‘ہندوستان کے نوجوانوں کے درمیان پہلی عوامی شمولیت پر خوشی ہے’’
‘‘بھارتی داسن یونیورسٹی ایک مضبوط اور پختہ بنیاد پر شروع ہوئی’’
‘‘یونیورسٹیاں کسی بھی ملک کو سمت دینے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں’’
‘‘ہماری قوم اور اس کی تہذیب ہمیشہ علم پر مرکوز رہی ہے’’
‘‘مجھے نوجوانوں کی صلاحیت پر یقین ہے کہ وہ 2047 تک کے سالوں کو ہماری تاریخ میں سب سے اہم بنائیں گے’’
‘‘نوجوان کا مطلب توانائی ہے۔ اس کا مطلب رفتار، مہارت اور پیمانے کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت ہے ’’
‘‘ہر عالمی حل کے حصے کے طور پر ہندوستان کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے’’
‘‘کئی معنوں میں ، مقامی اور عالمی عوامل کی وجہ سے، اس وقت ہندوستان میں نو جوان ہونے کا بہترین فائدہ ہے’’

تمل ناڈو کے گورنر، تھیرو آر این روی جی، تمل ناڈو کے وزیر اعلی، تھرو ایم کے اسٹالن جی، بھارتی داسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر تھیرو ایم سیلوم جی، میرے نوجوان دوستوں، یونیورسٹی کے اساتذہ اور معاون عملہ،

 

ونکّم!

ایندو مانو کُڈمبمے  یہاں بھارتی داسن یونیورسٹی کے 38ویں تقسیم اسناد   کے جلسہ میں آنا میرے لیے  بہت خاص ہے۔ 2024 میں یہ میری پہلی عوامی بات چیت ہے۔ مجھے خوبصورت ریاست تمل ناڈو اور یہاں کے نوجوانوں کے درمیان آخر بہت  خوشی ہوئی ہے۔ مجھے یہ جان کر بھی خوشی ہوئی کہ میں پہلا وزیراعظم ہوں جسے یہاں تقسیم اسناد کے جلسے  میں آنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ میں اس اہم موقع پر گریجویٹ طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ایندو مانو کُڈمبمے  ،  اکثر, ایک یونیورسٹی کی تخلیق ایک قانون سازی کا عمل  ہوتا ہے ایک ایکٹ پاس ہوتا ہے اور یونیورسٹی وجود میں آتی ہے۔ بعد ازاں اس کے تحت کالج شروع کیے جاتے ہیں۔ پھر یونیورسٹی ترقی کرتی ہے اور شاندار کارکردگی  کا مرکز بنتی ہے۔ تاہم، بھارتھی داسن یونیورسٹی کے ساتھ معاملہ قدرے مختلف ہے۔ جب اسے 1982 میں  تشکیل دیا گیا تو بہت سے موجودہ اور نامور کالجز کو آپ کی یونیورسٹی کے تحت لایا گیا۔ ان میں سے کچھ کالجوں کا پہلے ہی کئی  عظیم لوگ پیدا کرنے کا  ریکارڈ موجود تھا۔ لہٰذا، بھارتھی داسن یونیورسٹی ایک مضبوط اور پختہ بنیاد پر شروع ہوئی۔ اس پختگی نے آپ کی یونیورسٹی کو کئی ڈومینز میں اثر انگیز بنا دیا ہے۔ چاہے وہ سماجی علوم ہو، زبانیں ہوں، سائنس یا یہاں تک کہ سیٹلائٹس ہوں، آپ کی یونیورسٹی نے  ایک منفرد شناخت  بنائی ہے!

ایندو مانو کُڈمبمے  , ہماری قوم اور تہذیب ہمیشہ علم کے گرد مرکوز رہی ہے۔ کچھ قدیم یونیورسٹیاں جیسے نالندہ اور وکرمشیلا مشہور ہیں۔ اسی طرح، کانچی پورم  جیسی جگہوں پر  عظیم یونیورسٹیوں  موجود تھیں۔ گنگئی- کونڈ – چول پورم اور مدورائی بھی آموزش کے عظیم مرکز تھے۔  پوری دنیا سے طلباء ان مقامات  پر آتے تھے۔ ایندو مانو کُڈمبمے  , اسی طرح تقسیم اسناد  کا تصور بھی بہت قدیم اور ہمارے لیے جانا پہنچانا ہے۔ مثال کے طور پر شاعروں اور دانشوروں کے قدیم تمل سنگم اجلاس کو ہی لے لیں۔ سنگموں میں شاعری اور ادب  کو دوسروں کے تجزیے کے لیے پیش کیا جاتا تھا۔ تجزیہ کے بعد، شاعر اور ان کے کام کو بڑے معاشرے  کے ذریعہ  تسلیم کیا جاتا تھا۔ آج بھی تعلیمی اور اعلیٰ تعلیم میں یہی منطق استعمال ہوتی ہے! تو میرے نوجوان دوستو، آپ علم کی ایک عظیم تاریخی روایت کا حصہ ہیں۔ ایندو مانو کُڈمبمے  , یونیورسٹیاں کسی بھی قوم کو سمت دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ جب ہماری یونیورسٹیاں متحرک تھیں تو ہماری قوم اور تہذیب بھی متحرک تھی۔ جب ہماری قوم پر حملہ ہوا تو ہمارے علمی نظام کو فوراً نشانہ بنایا گیا۔ 20ویں صدی کے اوائل میں مہاتما گاندھی، پنڈت مدن موہن مالویہ اور سر انّاملائی چیتیار جیسے لوگوں نے یونیورسٹیاں شروع کیں۔ یہ جدوجہد آزادی کے دوران علم اور قوم پرستی کے مرکز تھے۔

 

اسی طرح آج ہندوستان کے عروج کے پیچھے جو عوامل ہیں، ان میں سے ایک ہماری یونیورسٹیوں کا عروج ہے۔ ہندوستان تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت کے طور پر معاشی ترقی میں ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہماری یونیورسٹیاں بھی ریکارڈ تعداد میں عالمی درجہ بندی میں داخل ہو رہی ہیں۔ ایندو مانو کُڈمبمے  , آپ کی یونیورسٹی نے آج آپ میں سے بہت سے لوگوں کو ڈگریاں دی ہیں۔ آپ کے اساتذہ، خاندان، دوست، سب آپ کے لیے خوش ہیں۔ درحقیقت، اگر آپ کو اپنا گریجویشن گاؤن پہنے باہر دیکھا جائے تو لوگ آپ کو مبارکباد دیں گے چاہے وہ آپ کو نہ جانتے ہوں۔ یہ آپ کو تعلیم کے مقصد کے بارے میں گہرائی سے سوچنے اور  یہ کہ سماج کس طرح آپ کو امید کے ساتھ دیکھتا ہے، اسے سوچنے  پر مجبور کرے گا ۔

گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور نے کہا تھا کہ اعلیٰ ترین تعلیم ہمیں صرف معلومات نہیں دیتی۔ لیکن یہ ہمیں تمام وجود کے ساتھ ہم آہنگی میں رہنے میں مدد کرتی ہے۔ آپ کو اس اہم دن تک پہنچانے میں غریب سے غریب تر سمیت پورے معاشرے نے  اہم رول  ادا کیا۔ اس لیے ان کو واپس دینا، ایک بہتر معاشرہ اور ملک بنانا ہی تعلیم کا اصل مقصد ہے۔ آپ نے جو سائنس سیکھی ہے وہ آپ کے گاؤں کے کسان کی مدد کر سکتی ہے۔ آپ نے جو ٹیکنالوجی سیکھی ہے وہ پیچیدہ مسائل کو حل کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔ آپ نے جو کاروباری انتظام سیکھا ہے وہ کاروبار چلانے اور دوسروں کے لیے آمدنی میں اضافے کو یقینی بنانے میں مدد کر سکتا ہے۔ آپ نے جو معاشیات سیکھی ہے اس سے غربت کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ آپ نے جو زبانیں اور تاریخ سیکھی ہے وہ ثقافت کو مضبوط بنانے میں مدد کر سکتی ہے۔ ایک طرح سے، یہاں کا ہر گریجویٹ 2047 تک ایک ترقی یافتہ ہندوستان بنانے میں اپنا تعاون دے سکتا ہے!

 

ایندو مانو کُڈمبمے  , مجھے نوجوانوں کی صلاحیت پر یقین ہے کہ وہ 2047 تک کے برسوں کو ہماری تاریخ میں سب سے اہم بنائیں گے۔ عظیم شاعر بھارتھی داسن نے کہا تھا کہ پُدیدور  الگما سیوومے یہ آپ کی یونیورسٹی کا نصب العین بھی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم ایک بہادر نئی دنیا بنائیں۔ ہندوستانی نوجوان پہلے ہی ایسی دنیا بنا رہے ہیں۔ نوجوان سائنسدانوں نے  کووڈ 19 کے دوران  پوری دنیا کو ویکسین پہنچانے میں ہماری مدد کی۔ ہندوستانی سائنس چندریان جیسے مشن کے ذریعے دنیا کے نقشے پر ہے۔ ہمارے اختراع کاروں نے پیٹنٹ کی تعداد 2014 میں تقریباً 4,000 سے  بڑھاکر  اب تقریباً 50,000 تک پہنچا دی ہے! ہمارے سماجی علوم کے دانشور  ہندوستان کی کہانی کو دنیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں جیسا کہ پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ہمارے موسیقار اور فنکار مسلسل ہمارے ملک کے لیے بین الاقوامی اعزازات  جیت رہے ہیں۔ ہمارے کھلاڑیوں نے ایشین گیمز، ایشین پیرا گیمز اور دیگر ٹورنامنٹس میں ریکارڈ تعداد میں تمغے جیتے ہیں۔ آپ ایک ایسے وقت میں دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں جب ہر کوئی ہر شعبے میں نئی امید کے ساتھ آپ کی طرف دیکھ رہا ہے۔ ایندو مانو کُڈمبمے  , جوانی کا مطلب ہے توانائی۔ اس کا مطلب ہے رفتار، مہارت اور پیمانے کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت۔ پچھلے کچھ سالوں میں، ہم نے آپ کو رفتار اور پیمانے میں ہم آہنگ کرنے کے لیے کام کیا ہے، تاکہ ہم آپ کو فائدہ پہنچا سکیں۔

 

پچھلے 10 سالوں میں ہوائی اڈوں کی تعداد 74 سے دگنی ہو کر تقریباً 150 ہو گئی ہے! تمل ناڈو میں ایک متحرک ساحلی پٹی  ہے۔ لہذا، آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ ہندوستان میں بڑی بندرگاہوں کی کل کارگو ہینڈلنگ کی صلاحیت 2014 سے دگنی ہو گئی ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں ملک میں سڑک اور ہائی وے کی تعمیر کی رفتار تقریباً دوگنی ہو گئی ہے۔ ملک میں رجسٹرڈ اسٹارٹ اپس کی تعداد تقریباً ایک لاکھ تک پہنچ گئی  ہے۔ یہ 2014 میں ایک سو سے بھی کم تھی۔ ہندوستان نے اہم معیشتوں کے ساتھ متعدد تجارتی سودوں پر بھی مہر ثبت کی ہے۔ یہ سودے ہمارے سامان اور خدمات کے لیے نئی منڈیاں کھولیں گے۔ وہ ہمارے نوجوانوں کے لیے بے شمار نئے مواقع بھی پیدا کرتے ہیں۔ چاہے وہ  جی 20 جیسے اداروں کو مضبوط کرنا ہو، موسمیاتی تبدیلی سے لڑنا ہو، یا عالمی سپلائی چین میں بڑا کردار ادا کرنا ہو، ہر عالمی حل کے ایک حصے کے طور پر ہندوستان کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔ مقامی اور عالمی عوامل کی وجہ سے،   کئی وجوہات سے ، یہ نوجوان ہندوستانی ہونے کا بہترین وقت ہے۔ اس وقت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں اور اپنے ملک کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں۔

 

ایندو مانو کُڈمبمے  , آپ میں سے کچھ سوچ رہے ہوں گے کہ آج آپ کے لیے یونیورسٹی کی زندگی کا اختتام ہو گیا ہے۔ یہ سچ ہو سکتا ہے، لیکن یہ سیکھنے کا اختتام نہیں ہے۔ اب آپ کو آپ کے پروفیسرز نہیں پڑھائیں گے بلکہ زندگی آپ کی استاد بن جائے گی۔ مسلسل سیکھنے کے جذبے میں،  سب سے اہم بات یہ  ہے کہ  آپ  آموزش کے اعادے ،  پھر سے ہنر مندی حاصل کرنے اور ہنرمندی کو بہتر بنانے کے لئے سرگرمی سے کام کریں۔ کیونکہ، تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں، یا تو آپ تبدیلی لاتے ہیں یا آپ  تبدیلی ہوجاتے ہیں۔ ایک بار پھر، میں آج یہاں سے گریجویٹ  ہونے والے نوجوانوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

میں آپ کو ایک روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں! مکک ننری

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi Calls For ‘Drug-Free India’, Urges Families To Join 100-Week Campaign

Media Coverage

PM Modi Calls For ‘Drug-Free India’, Urges Families To Join 100-Week Campaign
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
12 Years of Transformation: PM Modi Highlights India’s Progress in Independence Day Address
August 15, 2026

In his Independence Day address, Prime Minister Shri Narendra Modi highlighted India’s transformation over the last 12 years, outlining the progress made across manufacturing, digital infrastructure, basic amenities, energy security, youth empowerment, innovation, social security and other key sectors.

Key highlights from the Prime Minister’s address include:

1. Manufacturing: Scale and Self-Reliance

Over the last 12 years:

  • Defence production has increased nearly 4 times.
  • Khadi and Village Industries production has increased nearly 5 times.
  • Electronics manufacturing has increased nearly 7 times.
  • Modern railway coach production has increased 21 times.
  • Mobile phone production has increased 35 times.

2. Digital India and Innovation

The Prime Minister highlighted the rapid expansion of India’s digital and innovation ecosystem:

  • Internet consumers have increased nearly 4 times.
  • Patent grants have increased 4 times.
  • Digital transactions have increased around 100 times.
  • India has built a significantly larger digital and innovation ecosystem.

3. Faster Delivery of Basic Amenities

The Prime Minister highlighted the faster pace at which basic facilities are reaching ordinary citizens:

  • Tap-water connections have been provided at an average annual pace nearly 15 times faster.
  • LPG connections have been provided at an annual pace nearly 6 times faster.
  • Toilets for the poor have been constructed at an annual pace nearly 4 times faster.
  • Pucca houses for the poor have been provided at an annual pace nearly 3 times faster.
  • Hundreds of obsolete laws have been abolished.
  • Modern public transport, including metro systems, has reached several more cities.

4. Building the Semiconductor Ecosystem

The Prime Minister highlighted India’s progress in building domestic semiconductor capabilities:

  • India earlier had no major semiconductor manufacturing plant.
  • A complete semiconductor ecosystem is now being built in India.
  • Three semiconductor plants have been initiated.
  • India has also started exporting chips.

5. Securing Critical Minerals

Highlighting the importance of critical minerals for emerging technologies, the Prime Minister referred to the steps being taken to strengthen India’s capabilities in this sector:

  • National Critical Mineral Mission has been launched.
  • Critical Mineral Corridor has been announced in the Budget.
  • Agreements have been signed with several countries for critical mineral supplies.

6. Strengthening Energy Security

The Prime Minister underlined that energy security is an essential condition for building a developed India, particularly as technologies such as chips, AI and data centres require huge quantities of electricity.

Underlining the role of nuclear energy, the Prime Minister highlighted:

  • The SHANTI Act as a major reform in the nuclear energy sector.
  • India crossing an important milestone in Fast Breeder Nuclear Technology.
  • The potential of the technology to play a major role in making India self-reliant in nuclear fuel.

7. Expanding Oil and Gas Exploration

The Prime Minister highlighted the change in India’s approach towards offshore exploration:

  • Nearly 99% of India’s offshore area was earlier classified as a No-Go Area.
  • The approach has now changed from No-Go Area to Go Ahead Area.
  • Previously restricted areas have been opened for exploration.
  • This has created possibilities for discovering new oil and gas reserves.

8. Energy Diversification

The Prime Minister highlighted the rapid expansion in different sources of energy.

City Gas Distribution

  • 2014: Available in fewer than 70 cities.
  • Today: Available in around 700 cities.

Piped Cooking Gas

 

  • 2014: Around 20–22 lakh households.
  • Today: Nearly 1.75 crore households.

Solar Energy

 

  • 2014: Around 2 GW.
  • Today: Around 160 GW.

PM Surya Ghar Muft Bijli Yojana

 

  • The scheme has crossed 50 lakh households.
  • Lakhs of families are benefiting through lower or zero electricity bills.
  • Families can also sell surplus electricity and earn.
  • Assistance of up to around ₹80,000 per household is available.

9. Railways: Electrification and Future Fuels

The Prime Minister highlighted the transformation of Indian Railways:

  • In 2014, after nearly 90 years, only around 30% of the railway network had been electrified.
  • Today, Indian Railways has moved towards near-complete electrification.
  • India has started work on its first Made-in-India hydrogen train.
  • It is being developed as the world’s longest and most powerful hydrogen train.

10. India’s Resilience During Global Crises

The Prime Minister said that the capabilities built over the last 10–12 years were tested during:

  • COVID-19 pandemic.
  • Russia-Ukraine war.
  • Conflicts in West Asia.

11. Affordable Fertiliser for Farmers

Highlighting the Government’s efforts to protect farmers from high global fertiliser prices, the Prime Minister stated:

  • Urea: Around ₹3,000 per bag internationally; Indian farmers get it for less than ₹300.
  • DAP: More than ₹5,000 internationally; Indian farmers get it for ₹1,350.

12. Trade and Export Opportunities

The Prime Minister highlighted the new opportunities being created for Indian producers and exporters:

  • Since 2014, India has entered into FTAs with around 40 countries.
  • New opportunities have opened for agriculture, fisheries, MSMEs, textiles and other export sectors.

13. Youth at the Centre of Viksit Bharat

The Prime Minister said that India’s youth have a major role in building Viksit Bharat and highlighted the new pathways opened up for them:

  • Startup India: New avenues for innovation and entrepreneurship.
  • ₹1 lakh crore Research Fund: New opportunities for young researchers.
  • Digital India: Empowerment through affordable data.
  • Skill India: National skills ecosystem.
  • Space Sector: Opened for private participation.
  • National Drone Policy: New opportunities for young entrepreneurs and innovators.
  • Khelo India: Strengthened sports ecosystem.

14. Education and Innovation

The Prime Minister highlighted the expansion of educational and innovation opportunities:

  • National Education Policy 2020: Introduced after a gap of 35 years.
  • Universities: Fewer than 350 during 2004–2014; around 650 new universities added in the following decade.
  • Medical Colleges: Fewer than 400 before 2014; around 850 today.
  • More than 10,000 Atal Tinkering Labs have been established in schools.
  • Focus has been placed on developing a technology and innovation mindset from an early age.

15. Startups, Space and AI

The Prime Minister highlighted India’s growing startup and innovation ecosystem:

  • An Indian space startup has launched a Made-in-India rocket.
  • India now has around 2.5 lakh registered startups.
  • AI is creating new opportunities for young Indians.
  • India hosted the AI Impact Summit this year.

16. New Sectors and New Opportunities

Bioeconomy

  • 2014: Around ₹60,000 crore.
  • Today: Nearly ₹20 lakh crore.
  • The expansion is creating new jobs and entrepreneurial opportunities.

Electric Vehicles

 

  • Towards the end of the previous decade: Around 1.5 lakh EVs sold annually.
  • Last year: Around 25 lakh EVs sold.

Aviation

 

  • New airports and routes are creating employment.
  • MRO is opening new opportunities.
  • India is moving towards Made-in-India aircraft manufacturing.
  • The Made-in-India C-295 defence transport aircraft has successfully completed its flight.

17. Rural Empowerment through SVAMITVA

The Prime Minister highlighted the impact of the SVAMITVA initiative:

  • Around 3.25 crore families have received property cards.
  • Around ₹140 lakh crore of economic potential has been unlocked in rural areas.
  • Property records are enabling villagers to access bank loans against their property.
  • New avenues for rural employment, self-employment and entrepreneurship have opened up.

18. Growth in Defence Exports

The Prime Minister highlighted the expansion of India’s defence exports:

  • Defence exports have increased more than 50 times.
  • Indian defence equipment is now exported to around 100 countries.

19. Women-Led Development: Lakhpati Didi

Highlighting the growing role of women in India’s development:

  • The target of 3 crore Lakhpati Didis has been achieved.
  • Women from general, Dalit, backward and tribal families have become Lakhpati Didis.

20. Expanding Social Security

The Prime Minister highlighted the expansion of social security coverage:

  • Before 2014, around 25 crore people were covered by social security.
  • Today, around 100 crore Indians are covered by one or another social security scheme.

21. Ayushman Bharat

The Prime Minister highlighted the financial relief provided to families through Ayushman Bharat:

  • Beneficiary families have avoided an estimated ₹2 lakh crore in medical expenditure.