یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کمیونٹی کو مبارکباد اور ڈاکٹر ایس رادھا کرشنن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اساتذہ ترغیب کے ساتھ ساتھ معلومات فراہم کرتے ہیں اور اذہان کو روشن کرتے ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے یہ کہتے ہوئے کہ بچوں کی زندگیوں پر اساتذہ کا بہت گہرا اثر ہوتا ہے، کہا کہ، ’’اساتذہ کے ذریعہ بچوں کو سکھائے گئے اقدار ان کے ساتھ زندگی بھر رہتے ہیں۔‘‘

وزیر اعظم کا پیغام ملاحظہ کیجئے:

خط کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Auto sector reports strong sales momentum; SUVs and exports drive growth across industry

Media Coverage

Auto sector reports strong sales momentum; SUVs and exports drive growth across industry
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 2 اپریل 2026
April 02, 2026

Bharat Rising: PM Modi Turns Promises into Records — Defence, EVs, AI & GST All Hit New Highs