وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ’اسٹیچو آف یونٹی‘ سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت ہے جو عوامی تحریک کی قابل ذکر مثال ہے، جہاں ہندوستان بھر کے شہریوں، خاص طور پر دیہات کے شہریوں کو اس مجسمہ کے ساتھ گہرا تعلق کا احساس ہوا ہے۔
مودی آرکائیو ایکس ہینڈل کی سلسلہ وارپوسٹس کا جواب دیتے ہوئے، جناب نریندر مودی نے لکھا ؛
’’اسٹیچو آف یونٹی‘‘ سردار پٹیل کو خراج عقیدت ہے اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ اسے عوامی تحریک کے نتیجے میں بنایا گیا تھا، جہاں ہندوستان بھر کے لوگوں، خاص طور پر ہندوستان کے دیہاتوں کے باشندوں کو اس مجسمہ سے وابستگی محسوس ہوئی ہے۔
کیوڈیا کی سیرکریں اور بذات خود اس کی عظمت کو دریافت کریں…’’
‘Statue of Unity’ is a tribute to Sardar Patel and what is remarkable is that it was built as a result of a mass movement, where people from across India, particularly India’s villages, felt connected with this iconic statue.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 31, 2025
Do visit Kevadia and discover its grandness… https://t.co/MLG4E3TQDv


