وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ’اسٹیچو آف یونٹی‘ سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت ہے جو عوامی تحریک کی قابل ذکر مثال ہے، جہاں ہندوستان بھر کے شہریوں، خاص طور پر دیہات کے شہریوں کو اس مجسمہ کے ساتھ گہرا تعلق کا احساس ہوا ہے۔

 

مودی آرکائیو ایکس ہینڈل کی  سلسلہ وارپوسٹس کا جواب دیتے ہوئے، جناب نریندر مودی نے  لکھا ؛

 

’’اسٹیچو آف یونٹی‘‘ سردار پٹیل کو خراج عقیدت ہے اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ اسے عوامی تحریک کے نتیجے میں بنایا گیا تھا، جہاں ہندوستان بھر کے لوگوں، خاص طور پر ہندوستان کے دیہاتوں کے  باشندوں کو اس مجسمہ سے  وابستگی  محسوس  ہوئی ہے۔

 

کیوڈیا کی سیرکریں اور بذات خود اس کی عظمت کو دریافت کریں…’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey

Media Coverage

India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 اپریل 2026
April 20, 2026

Honouring Saints, Powering Futures: PM Modi’s Leadership That Blends Heritage, Highways and High Growth